Friday, April 25, 2025
Zaroori Apps Ke Link - ZNZ TODAY
اس ایپ کو انسٹال کرنے کا مقصد یہ ہے یہ اس ایپ سے ہم زوم میٹنگ یا زوم کلاس لے سکتے ہیں تو اس کو اگر اپ نے لائیو زوم کلاس لینی ہے تو اس کو انسٹال کریں ورنہ اس کو رہنے دیں
The purpose of installing this app is that we can take Zoom meeting or Zoom class from this app, so if you want to take a live Zoom class then install it, otherwise leave it alone.
اس ایپ کو انسٹال کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ہمیں جو بھی جانکاری چاہیے ہو یا کوئی بھی پلان ترتیب کرنا یا اس کو جاننا ہو یا کوئی بھی سوال کا جواب جاننا ہو تو ہم اسے ایک کا استعمال کریں گے تو اس ایپ کو ہر ایک انسٹال کرے لازمی ہے یہ ایپ ضروری ہے انسٹال کرنا اوکے
The purpose of installing this app is that we will use it to get any information we need or to make any plan or to know it or to know the answer to any question. So everyone must install this app. This app is necessary to install. Okay.
لاس ایپ کا بھی سیم ٹو سیم ChatGPT کے جیسے ہی کام کرتا ہے لیکن ChatGPT میں ایک لیمٹ ہوتی ہے اور اس میں کوئی لیمٹ نہیں ہے کچھ بھی پوچھنے کی یا بنانے کی تو اس کو بھی ضرور انسٹال کریں
This app also works the same as ChatGPT, but ChatGPT has a limit and there is no limit to asking or creating anything, so be sure to install it too.
اچھا یہ جو ایپ ہے اس ایپ سے اپ کوڈنگ تیار کر سکتے ہیں وہ بھی بالکل اسانی کے ساتھ ٹھیک ہے اس کو بھی انسٹال کریں اور اس کو وہ حضرات انسٹال کریں جو ایپ بنانا چاہتے ہو یا کوڈنگ کرنا چاہتے ہو
Well, this is an app that you can use to create your own coding with very little effort. Install it and let those who want to create apps or do coding install it.
یہ جو عیب ہے اس کو انسٹال کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اس سے اپ کوئی بھی تصویر بالکل اسانی کے ساتھ بنا سکتے ہوں وہ بھی بالکل فری ٹھیک ہے تو اس کو بھی انسٹال کریں اور یہ کچھ حد تک فری ہوتے ہیں فری تصویر تبھی بناتے ہیں جب کوئی ایڈ وغیرہ دیکھ لو اس لئے اسکو بھی انسٹال کریں
The purpose of installing this flaw is that you can create any image with it very easily, that too is completely free, so install this too, and these are free to some extent, they create free images only when you see any ads etc., so install this too.
اور سب سے ضروری اور انٹرسٹنگ ایپ جس کو میں خود دو سالوں سے استعمال کر رہا ہوں جس کے بہت زیادہ بہت زیادہ فائدے ہیں اگر اپ اس کو کنٹرول کرنا چاہیں تو کر لیں اگر نہیں کرنا چاہے تو کوئی بات نہیں اس کے حوالے سے میں گروپ میں ویڈیو شیئر کروں گا اگر اپ اس کو انسٹال کر لیتے ہیں تو مجھے پھر بتائیے گا تاکہ پھر میں اس کی فائدے کی ویڈیو سے ہوں
And the most important and interesting app, which I have been using for two years, has many, many benefits. If you want to control it, do it. If you don't want to, it's okay. I will share a video about it in the group. If you install it, let me know so that I can share its benefits with you.
Tags
About ZNZ TODAY
alistarbot is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)


No comments:
Post a Comment