Rim Jhim K Is Rag Men By Nabeela Abar Raja Complete - ZNZ TODAY
اچھا یہ تمام نیو ناول ہے اور اس میں جو سب سے پہلے
ڈریسنگ روم سے شب خوابی کا ہلکا سا لباس نکالا اور اس نہانے گھس گیا باہر نکل کر گیلے بالوں میں معمول کے تھے مطابق برش پھیرا اور مڑا۔ زبور صوفے پر سر جھکائے ۔ بیٹھی ہوئی تھی ابھی کپڑے تبدیل نہیں کیے تھے میرون کلر کے شہرارہ سوٹ میں وہ کل سے بھی زیادہ حسین لگ رہی تھی۔۔۔۔۔
وہ پیپر رکھ کر اس کی طرف جھکا اور جھٹکے سے اس کا سر اونچا کیا۔
" میں عیاش، آوارہ بد معاش لفنگا ہوں ثبوت دو مجھے میری آوارگی عیاشی اور بد کرداری کا ۔" وہ دھاڑا ۔ اسفند کا یہ روپ تو بالکل نیا تھا کھلے گریبان سے اس کا سینہ صاف نظر آرہا تھا قمیص کی آستینیں فولڈ تھیں آہنی بازو بڑے بیدرد لگ رہے تھے دلکش سے کلون کی مہک زبور کے قریب ٹھر گئی تھی۔
"بہت ناز ہے اس شکل اور عبادت پر کیا میں مسلمان نہیں ہوں کیا کمی ہے مجھ میں بولو جواب دو۔" وہ آگ برساتا لہجہ اس کی جان جلا گیا۔
" مجھے جواب دوہری اپ " وہ پھر چیخا۔
"تمہارے اس غرور کو پارہ پارہ کر دوں گا اس بے نیازی کو توڑ پھوڑ کر رکھ دوں گا۔۔۔" وہ بہت سنگدل بن گیا تھا
" چٹاخ چٹاخ " زبور کا منہ ہی گھوم گیا وہ صوفے سے
نیچے جاپڑی۔
" تمہاری اوقات یہ ہے۔" وہ اسے وحشیوں کی طرح پیٹ رہا تھا۔ مارتے مارتے تھک گیا تو دروازہ کھول کر با ہر نکل گیا۔
وه کارپٹ پہ بےہوش پڑی ہوئی تھی ایک رات کی دلہن کے ساتھ یہ سلوک جتنا افسوس ہو تا کم تھا۔۔۔۔۔۔ورنہ ناول ہے یہ لونگ ناول ہے اسپیشل ناول ہے ٹھیک ہے باقی اور شارٹ اور یو ویب سپیشل ناول ہے اس کے ساتھ یہ ڈسکرپشن لے کے ائے ہیں اوپر سب سے اوپر میں اور پھر ساتھ میں اپ نے ٹائٹل نام ٹائٹل
No comments:
Post a Comment